ضرب سکتہ پر لگانا لوگوں میں بد نام ہو ذلت و خواری اٹھائے
Author: Samia
ضریح دیکھنا فکر عاقبت غالب رہے بخشش کا طالب رہے
ضریح کو مسمار کرنا موت کو بھول کر دنیا کے کاروبار میں مشغول ہو
ضریح پر مقبرہ بنانا جتنا خوبصورت بنائے اس قدر ریاکار ہو ایمان سے خالی ہو
ضعف سر کو ہونا دنیاوی عزت میں کمی آۓ بے عزت و بد نام ہو
:بیج بونا .عورت ملنے کی دلیل ہے کوئی نیا کام کرے یا دولت ہاتھ آئے
:درخت بوتے دیکھنا .عزت،توقیر اور بلند مرتبہ پانے کا باعث ہے
:غلام بکتے دیکھنا .مال و دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے
:خود کو بیچتے دیکھنا .تنگی وتکلیف اٹھائے کسی کے زیر اثر ہو جائے
:قرآن شریف کو بیچتے دیکھنا .دین اسلام سے کنارہ کش ہو ذلت و گمراہی میں گرفتار ہو
:بیر موسم میں دیکھنا .دولت یا مال حلال نصیب ہو باعث فرحت ہے
:بیری دیکھنا .اگر سبز ہو تو راحت پائے اگر خشک ھو تو دکھ پائے
:بھیڑ یا بکری دیکھنا .مالدار عورت ملنے کا باعث ہے خوشحال ہو
:بھیڑ بکری کا دودھ دھونا یا پینا .دیندار ہو والدین کا خادم ہو بزرگی و عزت حاصل کرے اور دولت مندوں میں شمار ہو
:بھیڑیا حملہ آور دیکھنا .کسی سے دشمنی پیدا ہو اور گزند پہنچے یا بیمار ہوجائے