Khwab Mein Tubla Bajane Ki Tabeer
طبلہ بجانا جھوٹ افتراء بیہودہ گوئی سے بد نام ہو بد انجام ہو
طبلہ بجانا جھوٹ افتراء بیہودہ گوئی سے بد نام ہو بد انجام ہو
طشت دیکھنا گھرکی خادمہ یا نوکر سے تعبیر ہے
طشت میں طعام دیکھنا خادمہ یا نوکر سے کمال فائدہ حاصل ہو عیش وراحت پائے
طباق گوشت کا دیکھنا دولت بے اندازہ پائے آرام وراحت ہو
طباق دودھ کا دیکھنا بزرگی حاصل ہو سعادت پائے فرزند پیدا ہو
طباق خریدنا نوکر سے تعبیر ہے اگر ٹوٹے تو نوکر چلا جائے
طوطا دیکھنا فرزند یا غلام سے مترادف ہے یا مال حرام پائے
طوطا پکڑنا یا خریدنا عیار غلام یا فرزند پائے جس سے نفع حاصل ہو
طوطا اڑانا فرزند بھاگ جائے یا نوکر ہاتھ سے نکل جائے
طوطی بولتا دیکھنا باتونی ہو لغویات سے لوگوں میں بد نام ہو
طوطی پانا لڑکی کنواری پائے یا شاگرد نیک ملے
طوطی سے باتیں کرنا کسی لڑکی سے دوستی کرے مگر بے وفا پائے
طوطے کا شکار کرنا مال حرام حاصل کرنے کی کوشش کرے بد نام ہو
طوطے کا گوشت کھانا دولت ناجائز طریقہ سے حاصل کرے رشوت سودحرام کھائے
طعام پانا دولت میں ترقی پائے نعمت بےاندازہ ملے