Khwab Mein Zarafat Krne Ki Tabeer
ظرافت کرنا دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے
ظرافت کرنا دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے
ظریف بننا عزت وبزرگی پائے ہم نشینوں میں عزت ہو
ظلمت دیکھنا گمراہی میں پھنسے رنج و غم اٹھائے
ظلمت دور ہونا رنج و غم سے نجات پائے دیندار ہو آرام وراحت پائے
ظلمات دیکھنا ناگہافی آفت میں گرفتار ہو دکھ درد و مصیبت اٹھائے
ظلمت شہر پر دیکھنا آسمانی بلائیں نازل ہوں لوگ آزردہ و ملول ہوں
ظلم کرنا ظالم جابر راہزن ڈاکو پر فتح پائے
ظالم بننا یا دیکھنا شیطانی جماعتوں کو نیست و نابود کرے ظالم عیار و ذلیل خوار ہوں
ظالم کو ہلاک کرنا قحط سالی دور ہو نیک لوگوں کا دشمن ہو خود غرض ہو
ظہر کا وقت دیکھنا رزق و دولت میں قدرے کمی واقع ہو خود غرض ہو
ظہر کی نماز پڑھنا گناہوں سے توبہ کرے دیندار اورپرہیزگار ہو
عاشق عورت پر ہونا دنیا کے مال و اسباب کی حرص میں مبتلا ہو فتنہ و فساد پھیلائے
عشق لگنا مجنون و پاگل ہو حرص و ہوا میں عقل فراموش ہو
عشرہ کا چاند دیکھنا دیندار اور پرہیزگار ہو خوشی ومسرت دولت پائے اولاد کا غم کھائے
عالم دیکھنا دلی مراد بر آئے راحت و خوشی حاصل ہو