Khwab Mein Anaab Dene Ki Tabeer
عناب دینا مال و دولت کا کچھ حصہ لوگوں کو دے اور سخاوت کرے
عناب دینا مال و دولت کا کچھ حصہ لوگوں کو دے اور سخاوت کرے
عناب کا درخت دیکھنا محنت و مشقت سے مال حاصل کرے
عود کی دھونی دھمانا لوگوں کو نیک باتیں سکھائے ہدایت و راہبری کرے
عود دیکھنا خوبصورت فرزند پیداہو منفعت پائے
عیدالفطر دیکھنا کسی عابدوزاہد سے فیض حاصل ہو دین میں کامل ہو
عید کا فطرانہ دینا قید سے خلاصی پائے آزاد ہو اور قرض سے فارغ ہو
عید قربان دیکھنا عقلمند دوست پائے مسرت و خوشی حاصل ہو
عید کا میلہ دیکھنا باعث فرحت ہے عیش وعشرت میں پڑے یا فرزند پیدا ہو
عید کی نماز دیکھنا مسلمانوں میں محبت پیدا ہو اسلام ترقی کرے
عید کا طعام کھانا نعمت و برکت حاصل ہو خوشخبری پائے ترقی کا باعث ہے
عیسائی ہونا دین سے بے بہرہ ہو پیشہ رذیل اختیار کرے بد نام ہو
عیسائی بادشاہ دیکھنا دنیا میں امن قائم ہو مگر دین خراب ہوجائے
عیسائیوں سے فساد کرنا بد نام ہواور بےعزت ہوجائے کاروبار میں بےعزتی ہو
عیسائیوں سے جنگ کرنا اگر غالب آئے تو دیندار بہادر ہو اسلام کا چرچا ہو اگر کمزور ہو تو کفر پھیلے
عینک خریدنا کسی عالم کی صحبت حاصل ہو عقلمند منصف ہو