Khwab Mein Umer Btane Ki Tabeer
عمر کو گننا یا بتانا موت آنے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
عمر کو گننا یا بتانا موت آنے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
عمرہ کرنا دین و دنیا کی بہتری کا سبب بنے بزرگی پائے
عناب پانا یا خریدنا مال و منال حاصل ہو راحت و آرام پائے
عنبر جمع کرنا مال و دولت اور عزت پائے مشہور و معروف ہو
عود پانا یا خریدنا بادشاہ سے انعام و خلعت حاصل کرے بزرگی پائے
غار میں جانا مصیبت میں گرفتار ہو پریشان حال ہو
غار میں روشنی دیکھنا مصیبت کے بعد راحت نصیب ہوا آرام پائے
غار سے باہر نکلنا بیماری سے شفا پائے بے روزگاری دور ہو ہدایت پائے
غار کا مونہہ بند کرنا تمام مصائب سے چھٹکارا حاصل ہو بے غم و بے فکر ہو حصول مقصد ہو
غائب کا دیکھنا اگر حلال چیز دیکھے تو نعمت غایب سے پائے یا کسی پوشیدہ چیز کو پائے
غیبی خط دیکھنا امداد پائے رحمت حق شامل حال ہو بے زوال ہو
غیبی امداد پانا مشکلات سے نجات پائے صحت ہو آرام پائے
غبار آلود چہرہ دیکھنا کسی غم و اندوہ میں پھنسے یا ایسی خبر پائے جس سے تکلیف اٹھائے
غبار اڑتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا فتنہ و فساد پھیلے
غرق شہر ہوتا دیکھنا قہر الٰہی لوگوں پر نازل ہو لوگ تباہ وبرباد ہوں یا گمراہ ہوں