Khwab Mein Meela Ghalaf Dekhne Ki Tabeer
غلاف میلا دیکھنا عورت بیوہ یا مطلقہ سے شادی ہو تکلیف اٹھائے
غلاف میلا دیکھنا عورت بیوہ یا مطلقہ سے شادی ہو تکلیف اٹھائے
غلاف پھٹا دیکھنا عورت کی بیماری اور جدائی کا سبب ہے غلاف دوست سے بھی تعبیر ہوتا ہے
غلام بالغ ہوتے دیکھنا آزاد ہونے کی دلیل ہے
غلام فروخت کرنا خوشی حاصل ہو اگر خوبصورت غلام بیچے تو تنگی پائے
غلام خریدنا مال ودولت پائے اگر غلام مہیب مشکل ہو تو مصیبت آئے
غلام کا بھاگنا تنگد ستی اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو
غلام کو آزاد کرنا دنیا سے جلدی کوچ کرنے کی علامت ہے
غلامی کرنا ذلت و خواری ہے اگر مشہور آدمی کی غلامی کرے تو اس سے نفع پائے
غلامی علماء کی کرنا دین و بزرگی پائے صاحب توقیر باتدبیر ہو
غلہ کا ڈھیر دیکھنا محنت ومشقت سے روزی حاصل کرے
غلہ خریدنا تنگی رزق کا باعث ہے ہلاکت پائے یا غم و اندوہ پائے
غلہ فروخت کرنا تندرستی و راحت پائے بے فکر ہو آزاد طبع ہو
غلہ کاشت کرنا نیکی کی علامت ہے نیک عمل کمائے پرھیزگار دولت مند باعزت ہو
غلہ یا غلیل چلانا ظالم لوگوں میں شامل ہو لوگوں کو عذاب پہنچائے ظالم کہلائے
غلہ بنانا ظلم وستم اختیار کرے تنگ دل ہو