Khwab Mein Fooj Ko Larta Dekhne Ki Tabeer
فوج کو لڑتے دیکھنا رزق ودولت عام ہو خلقت با آرام ہو اگر فوج مغلوب ہو تو قحط پڑے
فوج کو لڑتے دیکھنا رزق ودولت عام ہو خلقت با آرام ہو اگر فوج مغلوب ہو تو قحط پڑے
فیروزہ دیکھنا فتح و نصرت حاصل ہو مقصدبرائے آرام و راحت پائے
فیروزہ اپنے پاس دیکھنا عمر بھر تو نگرو مالدار رہے صاحب توقیر باعزت ہو
فیروزہ گم ہونا باعث تنزل ہے مفلس ہو اور عزت میں فرق آئے
فرج دیکھنا راز افشار ہو یا غلبہ شہوت میں مبتلا ہو
فرج کو چھپانا راز کو پوشیدہ رکھے یا شہوت سے نفرت کرے
فرزند پیدا ہونا دکھ اور مصیبت میں گھر جائے باعث پریشانی ھے
فرزند خوبصورت پانا مال ودولت پائے غیب سے امداد ملے راحت پائے
فرزند گم جانا غربت کی علامت ہے مصیبت میں پھنسے پریشانی اٹھائے
فرش بچھانا عورت کی تلاش میں سرگرداں ہو
فرش پر بیٹھنا عزت پائے عورت کو آغوش محبت میں لے اگر عورت دیکھے تو راحت پائے
فرشتہ دیکھنا رشد و ہدایت پائے دولت مند وغنی ہو عالی مرتبہ بزرگ ہو
فرشتہ گھر میں آتے دیکھنا مال و دولت بےاندازہ پائے خیروبرکت ہو فرزنداقبال مند پیدا ہو
فرشتوں سے جھگڑنا مصیبت میں مبتلا ہو تکلیف و ہلاکت پائے باعث ہلاکت ہے
فرشتوں کو آسمان سے اترتے دیکھنا اگر فرشتے خوبصورت اور خوش وضع ہوں تو ملک میں امن و آسائش و آرام ہو چرچا اسلام ہو اگر بد وضع ہوں تو قحط وبا اور بلا پھیلے تنگی ہو