Khwab Mein Qafla Ghar Mein Ata Dekhne Ki Tabeer
قافلہ گھرمیں آتے دیکھنا رکے ہوئے تمام کام پورے ہوں راحت و آرام پائے
قافلہ گھرمیں آتے دیکھنا رکے ہوئے تمام کام پورے ہوں راحت و آرام پائے
قافلہ میں شامل ہونا موت آئے یا سفر دراز اختیار کرے یا حج کرے
قبر دیکھنا قیدخانہ سے تعبیر ہے باعث عبرت ہے توبہ کرے
قبر معروف دیکھنا حصول مقصد ہو مشکلات سے نجات پائے نیک بخت ہو
قبر کھودنا تکالیف و مشکلات میں پڑے محنت ومشقت اٹھائے
قبر پر مٹی ڈالنا بغیر توبہ کے مرے گناہوں پر پردہ ڈالے
قبر اپنی دیکھنا قید ہو یا دیندارہو بزرگ ہو فرحت حاصل ہو گوشہ نشین ہو
قبرستان میں جانا دلی مقاصد پورے ہوں خوشخبری پائے
قتل کرنا گناہوں سے پاک ہو سعادت اور بزرگی پائے
قد اپنا لمبا دیکھنا خوشحالی و فارغ البالی کا سبب ہے
قدم کے نشان دیکھنا متابعت سے تعبیر ہے جس کے قدموں کے نشان دیکھے اس کا تابع ہو
قربانی کرنا اگر غلام ہو تو آزادی پائے بیمار ہو تو شفایاب ہو قید سے آزاد ہو
قرنا دیکھنا بلائے آسمانی نازل ہو سخت بیمار ہو
فرش بچھانا عورت کی تلاش میں سرگرداں ہو
فرش پر بیٹھنا عزت پائے عورت کو آغوش محبت میں لے اگر عورت دیکھے تو راحت پائے