فرشتہ گھر میں آتے دیکھنا مال و دولت بےاندازہ پائے خیروبرکت ہو فرزنداقبال مند پیدا ہو
Author: Samia
فرشتوں سے جھگڑنا مصیبت میں مبتلا ہو تکلیف و ہلاکت پائے باعث ہلاکت ہے
فرشتوں کو آسمان سے اترتے دیکھنا اگر فرشتے خوبصورت اور خوش وضع ہوں تو ملک میں امن و آسائش و آرام ہو چرچا اسلام ہو اگر…
فرشتوں کی جماعت دیکھنا خیر وبرکت مال ودولت عزت و راحت اور بزرگی پائے
فرشتہ موت کا دیکھنا مصیبت و بیماری آئے موت پائے فوت ہو جائے
فرعون دیکھنا ظالم حاکم سے تعبیر ہے مصیبت میں مبتلا ہو یا دین سے منحرف ہو
فرعون سے کچھ پانا گمراہ ہو مال حرام پائے یا ظلم واستبدادی جاری کرے
فرنی کھانا کسی دوست یا عزیز سے ملاقات ہو
فرنی پکتی دیکھنا کسی کے برخلاف منصوبہ باندھے
فصد کھلوانا مال ضائع ہو تکلیف پائے اگر خون زیادہ نکلتا دیکھے تو مصیبت آئے
فاختہ دیکھنا نیک بی بی سے تعبیر ہے یا خادم وفرزند پائے
فاختہ پکڑنا سگھڑ عورت غمگین ملے مگر خود کو نفع حاصل ہو
فاختہ کا گوشت کھانا مال پاکیزہ مگر کم پائے فکر و تشویش زیادہ ہو
فاختہ کی آواز سننا عورت خوبصورت خوش الحان پائے جس سے دل میں عشق پیدا ہو
فال دکھانا اگرنیک فال نکلے تو دشمن پر فتح حاصل ہو