Khwab Mein Qabar Khodne Ki Tabeer
قبر کھودنا تکالیف و مشکلات میں پڑے محنت ومشقت اٹھائے
قبر کھودنا تکالیف و مشکلات میں پڑے محنت ومشقت اٹھائے
قبر پر مٹی ڈالنا بغیر توبہ کے مرے گناہوں پر پردہ ڈالے
قبر اپنی دیکھنا قید ہو یا دیندارہو بزرگ ہو فرحت حاصل ہو گوشہ نشین ہو
قبرستان میں جانا دلی مقاصد پورے ہوں خوشخبری پائے
قتل کرنا گناہوں سے پاک ہو سعادت اور بزرگی پائے
قتل کرنا کسی کو ہدایت دے اور توبہ کرائے لیکن خود بد نام و بےعزت ہو
قد اپنا چھوٹا دیکھنا تنگی رزق ہوجائے مغموم و بے چین رہے
قد اپنا لمبا دیکھنا خوشحالی و فارغ البالی کا سبب ہے
قدم کے نشان دیکھنا متابعت سے تعبیر ہے جس کے قدموں کے نشان دیکھے اس کا تابع ہو
قربانی کرنا اگر غلام ہو تو آزادی پائے بیمار ہو تو شفایاب ہو قید سے آزاد ہو
قربانی کا گوشت بانٹنا صلح اور پیار محبت پیدا کرے یا اپنا مال تقسیم کرے
قربانی کرتے دیکھنا نیک بختی کی علامت ہے بزرگی اختیار کرے فرزند پیدا ہو
قربانی کا گوشت کھانا دولت و راحت پائے عزت وبزرگی حاصل ہو
قرنا دیکھنا بلائے آسمانی نازل ہو سخت بیمار ہو
قرنا کی آواز سننا موت آئے راہی ملک عدم ہو