قید خانہ دیکھنا اگر عالم خود کو قیدخانہ میں بند دیکھے تو رکے ہوئے کام پورے ہوں
Author: Samia
قید خانہ کھلا ہوا دیکھنا مراد حاصل ہو اور عاقبت بخیر ہو فکر و اندیشہ دور ہو
قرآن شریف پڑھنا حکمت سیکھے یا دین ودنیا باہم جمع کرے عیش وعشرت میں قدم دھرے میراث یا روزی حلال سے خوشتر ہو یا قوت و…
قرنا کی آواز سننا موت آئے راہی ملک عدم ہو
قسم کھانا تنگی رزق اور غم اولاد سے تعبیر ہے ذلیل و خوار اور بےعزت ہو
قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو
قصاب سے گوشت لینا بیماری اور ویرانی آئے کاروبار میں نقصان ہو
قصاب بننا غم و اندوہ اور ظلم و ستم میں مبتلا ہو
قصاب کو کھال اتارتے دیکھنا کسی کا خون ناحق کرے ڈاکو ظالم بدمعاش ہو اگر خود کو گوشت بیچتا دیکھے تو سولی چڑھے یا قتل ہو…
قصد کرنا بیہودہ گوئی اختیار کرے فضول کاموں میں حصہ لے
قصہ کہانی بیان کرنا ہمت و طاقت پائے کوشش سے ہر کام میں کامیاب ہوجائے
قصر دیکھنا عزت و آرام سے زندگی بسر ہو باعث مسرت ہو
قصر شاہی دیکھنا مرتبہ بلند ہو کاروبار یا عہدہ میں ترقی پائے زندگی آرام سے بسر ہو
قفل دیکھنا یا خریدنا دنیا کے کاموں کو سرانجام دے
قفل کھولنا دین و دنیا کے کام بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوں