Khwab Mein Kabotar Pkarne Ki Tabeer
کبوتر پکڑنا یا خریدنا عورت گھر میں لائے جس سے لڑکی پیدا ہو
کبوتر پکڑنا یا خریدنا عورت گھر میں لائے جس سے لڑکی پیدا ہو
کبوتر اڑانا مال ضائع کرے اگر کبوتر بازی کرے تو عمر ضائع گزار دے
کبک دیکھنا نیک عورت ملے یا مرد سنگدل سے سابقہ ہو محنت اٹھائے
کپڑا بیچنا غم و اندیشہ سے خلاصی ملے صحت کامل رہے
کپڑا دھونا دشمنی اور بیر پر آمادہ ہو کسی کو دکھ دے مگر تجارت میں نفع ہو
کپڑا خون سے لتھڑا دیکھنا تہمت و بہتان میں پھنسے خلقت کا جائے مذاق بنے
کپڑا سیاہ یا زرد دیکھنا غم و اندوہ اور سخت بیماری میں مبتلا ہو
کپڑا قیمتی دیکھنا غربت سے پشیمان ہو اگر خریدے تو حیران ہو
قرآن شریف کا ورق کھانا نزدیکی موت کی نشانی ہے دنیا سے رحلت ہوجاتی ہے
قرآن شریف لینا بزرگ کام میں و قوف ہو علم و عمل میں کامل ہو
قمری دیکھنا کسی کی محبت میں مبتلا ہو مضطر و پریشان رہے
قیف دیکھنا نامہ بر چھٹی رسا ں یا پیغام رساں ہو یا دوست سے راحت پائے
کاتنا چرخہ پر سوت کپڑے کی تجارت کرے اور فائدہ بےاندازہ پائے
کاٹنا کسی کو جس کو کاٹتے دیکھے اس سے محبت و الفت ہو جائے
کاٹنا دشمن کو نقصان اٹھائے فکرمند ہو زبان پائے حیران ہو جائے