Khwab Mein Kasni Khane Ki Tabeer
کاسنی خریدنا یا کھانا غم و اندوہ میں گرفتار ہو فکر و اندیشہ کرے
کاسنی خریدنا یا کھانا غم و اندوہ میں گرفتار ہو فکر و اندیشہ کرے
کاسنی جمع کرنا نقصان اٹھائے اور تکلیف دیکھے
کاشت کاری کرنا ترقی دین و دنیا ہو بزرگی وعزت پائے فیض حاصل ہو
کاشت کار دیکھنا کامیابی کا موجب ہے برکت و رحمت ہو کاروبار میں ترقی ہو
کانپتا جسم دیکھنا امانت میں خیانت کرے ضعف و غم اندوہ و بیماری پائے
کانپتا سر دیکھنا حاکم وقت سے نقصان اٹھائے پریشانی پائے
کانپتا ہاتھ خدا کے خوف سے دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے صحت ہو کاروبار میں برکت ہو
کاغذ پانا یا خریدنا علم سے تعبیر ہے تعلیم حاصل کرے کاروبار میں ترقی ہو
کافر ہونا دین و دنیا کی خرابی پائے تکلیف رنج وغم پائے
کافور دیکھنایا خریدنا عالم و بزرگ ونام آور ہو منفعت پائے تجارت میں نفع پائے
کافور بدن کو لگانا غصہ پی جائے موت کی علامت ہے خلیق حلیم ہوجائے
کافور دینا دیانت داری اور حد درجہ کی بزرگی پائے
کان کی لو دیکھنا خوبصورت فرزند پیداہو دونوں لویں دیکھے تو دو فرزند پیدا ہوں
کان دیکھنا عورت پاکیزہ سے نکاح کرے یا خبر نیک پائے دل مسرور ہو
کان اپنا جدا دیکھنا لڑکی فوت ہو یا عورت کو طلاق دے وطن سے دور ہو عزیزوں سے مہجور ہو