Khwab Mein Kachuwa Pak Jaga Pr Dekhne Ki Tabeer
کچھوا پاک جگہ دیکھنا علم حاصل کرے ہر فن میں کامل ہو یعنی ہر فن مولا ہو
کچھوا پاک جگہ دیکھنا علم حاصل کرے ہر فن میں کامل ہو یعنی ہر فن مولا ہو
:پاجامہ دیکھنا یا لینا .اگر نیا ہو,تو نوکررکھے یا غلام خریدنا یا کنیز یا لونڈی پاۓ یا نکاح کرے
:پاجامہ عورت کو پہنے ہوئے دیکھنا .باکرہ ہو تو نکاح کرے اورمنکوحہ ہو تو لڑکا پیدا ہو
:پاخانہ کرنا .مال و دولت خرچ کرے
:پاخانہ بنانا .مال جمع کرے یا مکروہ عورت گھر میں لائے
:پاخانہ میں گرنا .مال حرام جمع کرے بےعزت و ننگ و ناموس ہو
:پاد نا .بد نام وبے عزت اور بے آبرو ہونا
:پازیب چاندی کو پہنانا .اگر عورت دیکھے تو شوہر کرے اگر مرد دیکھے تو ذلیل و خوار ہو
:پازیب اتارنا .شوہر سے ناچاکی ہوجائے یا طلاق ملے
:پالان خریدنا یا دیکھنا .عورت ملے یا کنیز خریدے
:پالان پشت پر دیکھنا .عورت سخت ملے تکلیف پائے اور عورت سے مغلوب ہو
:پالان پر بٹھتے دیکھنا .عورت تابع و فرماں بردار رہے آرام نصیب ہو
:پالان گم جاتے دیکھنا .عورت اس سے چھوٹ جائے یا اغوا ہو جائے
:پانی میں نہاتے دیکھنا .بیمار ہو تو شفا پائے اگر تندرست دیکھے تو کامیابی حاصل ہو
:پانی میٹھا پینا .درازی عمر پائے اور نیک بختی نصیب ہو