Khwab Mein Kalah Pehanne Ki Tabeer
کلاہ پہننا سرداری پائے عزت وبزرگی حاصل ہو
کلاہ پہننا سرداری پائے عزت وبزرگی حاصل ہو
کلاہ خریدنا پریشانی رفع ہو کاروبار میں عزت پائے
کلاہ کسی کو دینا جس کو دے اسے نفع پہنچائے
کلاہ اجنبی کو دینا بےعزتی اور تکلیف کا باعث ہے اگر اجنبی سے لے تو غیبی امداد پائے
کلنک گھر میں دیکھنا حاکم وقت سے عزت و انعام حاصل ہو عوام میں معزز ہو
کلہاڑی دیکھنا خوفناک منافق دوست سے تعبیر ہے اگر خریدے تو دوستی کرے
کلہاڑی ٹوٹنا یا گم جانا مددگار رفیق دوست سے جدائی ہو
کمان دیکھنا مددگار دوست خادم غلام یا نوکر ملے
کمان سے تیر چلانا سفر درپیش آئے فائدہ اٹھائے
کمان ٹوٹنا سفر ناتمام ہو بلکہ نقصان ہو دوست یا نوکر سے جدا ہو
کمزور دیکھنا عزت و مرتبہ میں نقصان اٹھائے دولت میں کمی آئے
کمند دیکھنا یا کھینچنا محنت و مشقت سے کامیاب ہو جوان مرد و بہادر ہو
کنواں دیکھنا اگر چلتا دیکھے تو کامیابی کی علامت ہے اگر بند ہو تو خرابی ہو
کنواں کھودنا عورت گھر میں لائے جس سے فائدہ اٹھائےیا مقصد میں کامیاب ہو
کنواں کھودنے میں کسی کو مددگار پانا عورت مطلوبہ کسی وکیل کے ذریعے ملے یا کام میں کسی کو مددگار پائے کامیابی حاصل ہو