Khwab Mein Gajar Ka Salan Khane Ki Tabeer
گاجر کا سالن کھانا محنت و مشقت میں پڑے فکر معاش زیادہ ہو
گاجر کا سالن کھانا محنت و مشقت میں پڑے فکر معاش زیادہ ہو
گالی کھانا بہتری اور کامیابی کی دلیل ہے جس سے گالی کھائے اس پر غالب آئے
گالی دینا ذلت و خواری کا موجب ہے پریشان و حیران ہو
گانا سننا یا سنانا بیہودگی بے حیائی بے غیرتی اور مصیبت کا باعث ہے
گانا سازوں کے ساتھ رنج وغم میں مبتلا ہوبے وجہ فکر و اندیشہ میں پڑے
گاؤں دیکھنا اگر گاؤں آباد دیکھے تو فرحت و آرام پائے
گاؤں ویران دیکھنا پریشانی و حیرانی پائے کاروبار میں تنزل آئے
گاؤں نامعلوم میں جانا کسی مصیبت میں گرفتار ہو اگر باہر نکلے تو رہائی پائے
گاؤ زبان کھولنا جنگ و جدل سے تعبیر ہے کسی سے لڑائی جھگڑا کرے
گاؤ زبان پینا فتنہ و فساد میں مبتلا ہو پریشانی اٹھائے
گاۓ فربہ دیکھنا کام میں ترقی ہو دولت رزق آسائش حاصل ہو مالدار ہو
گاۓ کمزور دیکھنا جتنی پتلی کمزور دیکھے اسی قدر تنگ دستی مفلوق الحال پائے
گاۓ زرد پتلی دیکھنا بیمار و بیکار ہو مصیبت میں لاچار ہو
گاۓ یا بیل ہر قسم دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے اگر دبلی پتلی اور لاغر دیکھے تو بیماری پائے
گدکا یا کنکا کھیلنا ترقی قوت حصول مقصد جوہرداری پائے بہادر دلاور ہو