Khwab Mein Gard Urane Ki Tabeer
گرد اڑانا لوگوں کو بھی مصیبت میں ڈالے جس میں خود گرفتار ہو
گرد اڑانا لوگوں کو بھی مصیبت میں ڈالے جس میں خود گرفتار ہو
گرد اڑتے دیکھنا مصیبت دکھ یا تکلیف آئے پریشان حال ہو
گرد آلود چہرہ دیکھنا رنج و الم پہنچے تکلیف سے پریشان ہو
گردہ کی درد پانا دل کی صفائی کا باعث ہے
گردن پر بوجھ دیکھنا درستی دین اور عمر درازی کی علامت ہے
گردن موٹی دیکھنا امانت دار اور دیندار ہو بزرگی حاصل ہو
گردن پتلی کوتاہ دیکھنا بے دین اور گمراہ ہونے کا باعث ہے
گرز پانا یا دیکھنا حاکم وقت یا سردار قوم کی طرف سے طاقت و تقویت اور شہرت پائے
گرز ہاتھ میں دیکھنا حکومت کی طرف سے ممتاز عہدہ پائے حکمران باوقار ہو یا رعب ہو
گرز چھنتے دیکھنا اقتدار یا عہدہ سے برطرف ہو جائے عزت و شہرت جاتی رہے
گرم پانی پینا بخار میں مبتلا ہو یا کسی اور بیماری میں پڑے باعث تکلیف ہے
گرم پانی سے نہانا اگر بیمار ہے تو صحت پائےیا کسی کے مال سے فائدہ اٹھائے
گرنا اونچائی سے عزت و مرتبہ میں کمی واقع ہو عہدہ سے معزول ہو
گرنا ٹھوکر سے تنگ دستی و بیکاری کا باعث ہے
گرنا راہ چلتے دین سے بے بہرہ ہو