Khwab Mein Sone Ka Ghar Dekhne Ki Tabeer
گھر سونے کا دیکھنا خانہ سوزی کی نشانی ہے ساکھ برباد ہو جاتی ہے
گھر سونے کا دیکھنا خانہ سوزی کی نشانی ہے ساکھ برباد ہو جاتی ہے
گھر کو منقش کرنا جنگ وخصومت میں مبتلا ہو حسرت ہو عورت صاحب جمال ملے پوشیدہ وصال ہو
گھنگرو دیکھنا لڑائی جھگڑے سے مغموم ہو دل غمگین ہو
گھنگرو پاؤں میں ڈالنا کسی سے لڑائی جھگڑا وفساد ہوجائے پریشانی اٹھائے
گھنگرو سونے کے ڈالنا کسی مالدار بخیل سے دنگاو فساد ہو جائے پریشانی اٹھائے
گھوڑے پر سوار ہونا دولت بے اندازہ پائے اور خوبی و خویش رفتاری سے حکومت چلانا مراد ہے
گھوڑا دیکھنا قدر و منزلت اور دولت ولایت پائے
گھوڑا مشکی دیکھنا خوشی کی نشانی ہے دولت و راحت فرحت عزت پائے
گھوڑا سیاہ دیکھنا صاحب ولایت یا سردار ہو حاکم فرما نبردار ہو
گھوڑا بلق دیکھنا دلاور مشہور ہو جرات وبہادری میں نامور ہو
گھوڑا سفید یا زرد دیکھنا بیماری آئے یا بزدل ونامرد ہو جائے
گھوڑا دوڑانا مراد حاصل ہو علم میں کامل ہو سردار قوم ہو یا وزیر مشیر سلطنت ہو
گھوڑی دیکھنا عورت ملے جس قدر خوبصورت دیکھے اسی قدر ماہ جبینہ عورت پائے
گھوڑی کا دودھ پینا بادشاہی ومال کی بشارت ہے بیماری سے صحت پائے
گھی خریدنا یا کھانا مال و نعمت پائے اور راحت و آرام حاصل ہو