Khwab Mein Gainda Ko Marne Ki Tabeer
گینڈا کو مارنا دشمن پر فتح یاب ہو مصیبت سے آزاد ہو
گینڈا کو مارنا دشمن پر فتح یاب ہو مصیبت سے آزاد ہو
گیہوں دیکھنا مال حلال پائے مگر مشقت سے ہاتھ آئے
گیہوں کے خوشے دیکھنا اگر سبز خوشے دیکھے تو خوشحالی ہو اگر خشک دیکھے تو قحط سالی ہو
گیہوں بھنے ہوۓ کھانا نعمت و دولت پائے خوشحالی کا باعث ہو
گدھی کا دودھ پینا تمتع و برخورداری کی نشانی ہے بیماری سے صحت پائے
گدھے اپنے کو اندھا دیکھنا مال امانت یا مدفون شدہ کھوجائے تکلیف معاش اٹھائے
گدھے کو گھوڑا بنا دیکھنا بادشاہ ہو یا حاکم کا مال ملے ذی جاہ وحشمت ہو
گدھے کو خچر بنا دیکھنا سفر میں نفع ہو مالداروں میں شامل ہو
گدھے کی آواز سننا بد کاموں میں مبتلا ہو مور د آفات و بلا ہو ہم صحبت سے خفا ہو
گدھے کا پیشاپ دیکھنا مرض عظیم سے افاقہ ہو مگر کسی کام میں بدنامی ہو
گدھے کو پیٹھ پر لینا مددگاری نیک بخت کی نشانی ہے کلفت و مصیبت دور ہوجائے
گل سرخ دیکھنا اگر باغ میں دیکھے تو فرزند پیدا ہو یا کنیز پاکیزہ ملے دولتمند ہو
گنج دیکھنا علم و منفعت اور ولایت کی نشانی ہے دولت لازوال پائے
گوئے چوگان ہاکی کھیلنا عورت فربہ سے مال پائے اگربیمار ہو تو شفا پائے طلب جگہ کرے
گوشت خام دیکھنا بیمار ہو سخت مصیبت میں مبتلا ہو بھائیوں سے رنج اٹھائے