:پن چکّی دیکھنا .جنگ اور دشمنی کے مترادف ہے
Author: Samia
:پن چکی پرغلہ پسوانا .رزق زیادہ ملے آرام وراحت پائے
:پنیر دیکھنا .مال ونعمت پائے عورت وفادار ملے
:پنیر خشک دیکھنا .سفر درپیش ہو،تجارت میں نفع پائے مگر کم حاصل ہو
لاٹھی دیکھنا کسی کو دوست یا مربی پائے لاٹھی پر ٹیک لگائے تو امداد پائے
لاٹھی ہاتھ میں لینا باعزت اور بزرگ ہو عہدہ میں سرداری پائے
لاٹھی لمبی مظبوط دیکھنا دل کی مراد پوری ہو ارادہ مضبوط کرے اگر چھوٹی دیکھے تو ناکامی ہو
لباس صاف پہننا عزت و بزرگی پائے دولت ہاتھ آئے سنجیدہ مزاج ہو
لباس سبز پہننا بزرگی دین متین ہو کسی بزرگ سے روحانی فیض حاصل ہو
لباس کبودی دیکھنا فکر واندیشہ اور مصیبت کی علامت ہے کار خیر سے باز رہے
لباس زرد دیکھنا بیماری کی نشانی ہے مصیبت پیش آئے
لباس سرخ دیکھنا خصومت و جنگ کی علامت ہے اگر عورت پہنے تو شوہر سے نفع پائے
لباس پاکیزہ و نیا پہننا جاہ حرمت و منفعت ہو دین و دنیا کی دولت ملے بزرگی پائے اور زن نیک حاصل ہو
لباس سیاہ پہننا منفعت و بزرگی حاصل ہو مگر رنج وغم شامل ہو سود و زیان پائے
لحاف اوڑھنا عورت سے صحبت کرے اگر کنوارہ ہو تو شادی کرے