Khwab Mein Naya Lahaf Lene Ki Tabeer
لحاف نیا لینا کنواری لڑکی سے شادی ہو اگر لحاف صاف ستھرا ہے تو پاکیزہ ملے
لحاف نیا لینا کنواری لڑکی سے شادی ہو اگر لحاف صاف ستھرا ہے تو پاکیزہ ملے
لحاف سرخ اوڑھنا چالاک و حسینہ عورت سے شادی کرے اگر زرد لحاف ہو تو بیمار ہو
:پودینہ پھینکتے دیکھنا .غم و الم سے نجات حاصل ہو باعث راحت ہے
لحاف پھل دار دیکھنا مکارہ فریبی دوشیزہ پائے مجامعت سے لطف اٹھائے
:پوستین بکری کی دیکھنا .دولت مند عورت ملے کاروبار میں ترقی ہو
لڑائی کرنا یا لڑنا کسی مرض میں مبتلا ہو اگر غالب آئے تو مرض سے صحت پائے
:پوستین سمور کی دیکھنا .عقلمند ہو،خوش جمال،نیک خصال،صاحب مال ومتال اور عورت ملے
:پوستین پھٹی ہوئی دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو حیرانی کا باعث ہو
لڑائی میں مغلوب ہونا بیماری یا مصیبت میں گرفتار ہو دل آزاری ہو
لڑائی شہر میں دیکھنا وباء یا طاعون کی علامت ہے ہلاکت کی اشارت ہے
لڑتے بادشاہ کو دیکھنا ارزانی غلہ و زیادتی مال کی دلیل ہے امن رعایا کی سبیل ہے
لڑکی حسینہ دیکھنا نعمت و راحت پائے دولت و رزق ملے
لڑکی باکرہ حسینہ گھر لانا دولت بے اندازہ پائے کاروبار میں ترقی ہو مالدار ہو آرام پائے
لڑکی ماہ جبینہ گلے لگانا رئیس زمان ہو صاحب مال و زر ہو مرتبہ عزت و دولت ملے
لڑکا چھوٹا جان پہچان دیکھنا خوش خبری پائے فرزند سے سرفراز ہو رنج دور ہو