Khwab Mein Larka Khord Khobsurat Dekhne Ki Tabeer
لڑکا خورد خوبصورت دیکھنا کاروبار مملکت میں کوئی عہدہ بزرگ حاصل ہو دولت اور نعمت بکثرت پائے
لڑکا خورد خوبصورت دیکھنا کاروبار مملکت میں کوئی عہدہ بزرگ حاصل ہو دولت اور نعمت بکثرت پائے
لڑکا معروف گود میں دیکھنا غیب سے مدد ملے ہر دلعزیز دولت مند اور صاحب عزت ہو
لڑکا اجنبی کمزور دیکھنا بیماری فتنہ و فساد اور تنگدستی میں گرفتار ہو رنج و ملال پائے
لڑکا آشنا دیکھنا دشمن ضعیف اندیشہ و غم کی نشانی ہے باعث نکبت و پریشانی ہے
لڑکا بالغ وحسین دیکھنا بہتری حال و زیادتی مال ہو فکر وفاقہ سے آزاد اور دلشادر ہے
لڑکا کا حیوان کے ساتھ دیکھنا دشمن مقہور ہو منفعت و کامیابی پائے
لسی پینا اگر پتلی پئے تو غم و اندوہ میں پڑے اگر گاڑھی پئے تو مصیبت پائے
لسی مکھن والی پینا نعمت پائے مگر تکلیف اٹھائے بعد میں راحت ہو
لشکر دیکھنا رحمت خداوندی ہو باران رحمت ہو آسودہ ہو جائے
لشکر کو لڑتے دیکھنا مصائب و بلا سے خلاصی پائے راحت و آرام ہو
لشکرغیر کو حملہ آور دیکھنا اگر شہر یا ملک پر حملہ آور دیکھے تو تمام ملک میں قحط وباء طاعون پڑے
لشکر غیر پر فتح پانا متعدی بیماریوں سے نجات حاصل ہو قحط سالی دور ہو
لعل ملنا یا پانا عورت حسینہ جمیلہ پائے عہدہ جلیلہ ملے عزت و شہرت پائے
لعل گود میں دیکھنا فرزند طالع مند پیدا ہو جو خاندان کی عزت و شہرت کا باعث ہو
لعل ٹوپی یا دستار میں دیکھنا بادشاہ ہو یا قوم کا سردار بنے عہدہ بادشاہی سے معزول ہو