Khwab Mein Lakri Trashne Ki Tabeer
لکڑی تراشنا کسی منافق یا مرتد ملعون کا ہمنوا ہو اور خیر خواہ ہو یا مشرک کو مدد دے
لکڑی تراشنا کسی منافق یا مرتد ملعون کا ہمنوا ہو اور خیر خواہ ہو یا مشرک کو مدد دے
لکڑی جوڑنا اخوت وہمدردی پیدا کرے اگر آرہ سے چیرتے دیکھے تو منافق ہو
لکڑی رندنا یا صاف کرنا کاروبار کا میدان ہموار کرے ہم پیشہ رقیبوں پر فتح یاب ہو
لکڑی جلانے کی دیکھنا نفاق پیدا ہو تنگدست و قلاش ہو افلاس اور بیماری پائے
لکھنا یا تحریر کرنا اگر زیر مطلب لکھے تو مقصد حاصل کرے اور کامیابی ہو
لکھنا اور نہ سمجھنا غم و اندوہ کی نشانی ہے خیرات سے امان پانی ہے
لکھنا خط کا جس کی طرف سے لکھے اس سے دولت پائےیا مقصد حاصل ہو
لکھائی قرآن پاک کی کرنا موجب برکت و رحمت ہےرشد و ہدایت پائے بزرگی ملے
لگام دیکھنا ہدایت پائے دیندار اور امین ہو علم و حکیم ہو زیرک فہیم ہو
لگام تھامنا دانائی و عقلمندی سے زندگی گزار دے خرافات سے بچے
لگام نئی خریدنا عورت یا غلام دانا عقل مند پائے فائدہ کثیر حاصل ہو
لگام کسی کو دینا جس کو دے اس کو راہ ہدایت پر لگائے مشیرو ہمدرد ہو فائدہ پہنچائے
لنگڑا اپنے تئیں دیکھنا کام میں رکاوٹ پڑے یا عوام کی نظروں میں ذلیل ہو بد نام ہو
لنگڑا جان بوجھ کر بننا بے روزگار ہو دین و دنیا میں ناکام رہے اور بد نام ہو
لوٹ مار کرنا رنج وغم میں پڑے یا مال حرام پائے عوام میں بدنامی ہو