Khwab Mein Ganemat Ka Maal Lootne Ki Tabeer
لوٹنا مال غنیمت کا اگر لشکر اسلام کے ساتھ ٹوٹتے دیکھے تو دین کی دولت ہاتھ آئے
لوٹنا مال غنیمت کا اگر لشکر اسلام کے ساتھ ٹوٹتے دیکھے تو دین کی دولت ہاتھ آئے
لٹانا گھر کا مال علم وحکمت سکھائے یا تندرستی پائے اگر بے علم ہو تو سخاوت کرے
لوٹا دھات کا دیکھنا یعنی تانبے یا بھرت کا لوٹا خریدنا غلام یا خادم پانے کا باعث ہے
لوٹا مٹی کا خریدنا دیندار ہو کنیز یا خادمہ نیک ملے اگر چاندی کا پائے تو مال و نعمت ملے
لوح دیکھنا علم و حکمت اور دیانت و ذہانت پائے راہ راست پر چلے
لوح پر لکھنا اگر لکھا ہوا پڑھ لے تو علامہ وقت سیاست دان ہو فہیم و عقلمند ہو
لوح سے نوشتہ پڑھنا موت یا حیات تنگی یا فراخی رزق نیک و بدنوشتہ کے مطابق پائے
لوح سے نوشتہ ہٹانا تباہ و برباد ہونے کا باعث ہے نیست و نابود ہوجائے
لومڑی دیکھنا کسی فریبی رشتہ دار کے مکر و فریب کا شکار ہو
لومڑی کو مارنا دشمن مکار پر فتح یاب ہو اگر لومڑی کو حملہ آور دیکھے تو کسی سے دھوکہ کھائے
لومڑی خریدنا مکاریّ فریب دہی سے مقصد میں کامیاب ہو
لومڑی خوبصورت پانا مال و دولت عزت و فرحت خیر و برکات حاصل ہو
لونڈی بدصورت پانا مصیبت و تکالیف اور بیماری و نقصان اٹھائے
لونگ خریدنا رشد وہدایت پائے یا لوگوں میں تعریف و توصیف سے مشہور ہو
لونگ کھانا غم و اندوہ میں مبتلا ہو اور تکلیف پائے