Khwab Mein Loha Dekhne Ki Tabeer
لوہا دیکھنا دولت و قوت حاصل ہو اگر لوہے سے کام لے تو بہادر عالی قدر ہو
لوہا دیکھنا دولت و قوت حاصل ہو اگر لوہے سے کام لے تو بہادر عالی قدر ہو
لہسن کھانا یا خریدنا مال حرام پائے اگر کھائے تو رنج و غم میں مبتلا ہو
لید یا گوبر جمع کرنا مال و دولت دنیاوی جمع کرے جتنی جمع کرے اتنا مال پائے
لید یا گوبر کے اپلے تھاپنا عیبوں پر پردہ ڈالے یا مال کو دفن کرے کنجوس و شوم ہو
لیموں کھانا یا خریدنا تکلیف و مصیبت پائے کسی سےحیرانی اٹھائے
:پھرکی چرخے کی دیکھنا .عورت سے محبت ہو زندگی آرام سے گزر ے
لق لق دیکھنا مرد عالم کی نشانی ھے باعث فرحت و کامرانی ہے
ماتم کرنا خوشی حاصل ہو دل کی مراد پائے
ماتم امامین کا کرنا تہی دستی تنگی رزق کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے
ماتھا دیکھنا فرزند پائے عزت و مرتبہ بلند ہونیکی کی بشارت ہے
ماتھے پر داغ دیکھنا عصیاں میں ڈوبے برے کاموں میں بد نام ہو
ماتھا چمکتا کشادہ دیکھنا پرہیزگار اور بزرگ ہو سخاوت اور مہمان نوازی اختیار کرے
:پھرکی دیکھنا .عورت دیکھے تو غلام یا کنیز پاۓ
ماتھے سے خون جاری دیکھنا عزت و مرتبہ پائے عزیز و اقارب کا ہمدم و ہمدرد ہو شہرت پائے
:پھرکی گرتے دیکھنا .صحبت سے ہمکنار ہونے کا موجب ہے