Khwab Mein Mazool Hone Ki Tabeer
معزول ہونا اگر ملازمت یا عہدہ سے معزول ہوتے دیکھے تو دین کی اصلاح پائے
معزول ہونا اگر ملازمت یا عہدہ سے معزول ہوتے دیکھے تو دین کی اصلاح پائے
معطل ہونا بزرگی سے معزولی پائے عزت میں کمی واقع ہو
لکڑی دیکھنا کمزوری طبیعت اور گنہگار ہونےکی علامت ہے جولاہے سے دوستی کرے
مکی دیکھنا رزق پائے اگر مکی کا ڈھیر دیکھے تو نعمت حاصل ہو
مکھن دیکھنا یا کھانا نعمت و برکت پائے عزت اور بزرگی حاصل ہو فلاسفر ہو
مکھیاں دیکھنا حاسدوں سے حسد پائے بخیلوں اور کمینوں سے دکھ اٹھائے
مکھیاں مارنا حاسدوں بخیلوں اور کمینوں سے نجات پائے یا بیکار ہو
مکّہ شریف دیکھنا دین کی سعادت نصیب ہو یا حج بیت اللہ کرے اور دولت پائے
مگرمچھ دیکھنا چور ظالم اور ڈاکو سے تعبیر ہے اگر مگرمچھ کو مارے تو چوریا ڈاکو کو مارے
مگرمچھ کا شکار ہونا دشمن سے سخت نقصان اٹھائے یا چوری کرے
مگرمچھ کو ہلاک کرنا چور یا ڈاکو پر حملہ کرے اور غالب آئے یا دشمن ہلاک ہو
ململ خریدنا اگرقمیض مرد بنائے تو نفیس عورت پائے ڈوپٹہ بنانا نفیس مرد سے تعبیر ہے
مناجات کرنا دین و دنیا کی بزرگی پائے دل نور وعرفان سے منور ہو جائے
مںدیل سر پر باندھنا عزت حاصل ہونے کا موجب ہے
منبر دیکھنا بادشاہ اسلام سے تعبیر ہے امام خطیب یا قاضی ہو