Khwab Mein Menber Pr Khutba Dene Ki Tabeer
منبر پر خطبہ دینا بادشاہ اسلام کے نظروں میں قدر و منزلت حاصل ہو
منبر پر خطبہ دینا بادشاہ اسلام کے نظروں میں قدر و منزلت حاصل ہو
منبر پر چڑھ کر وعظ کرنا شہر میں رسوا ہو ذلالت پائے دنیاوی تقریر کا بھی رسوا ہونا تعبیر ہے
منبر سے اترنا باعث برکت و رحمت ہے اگر کوئی اتارے تو ذلت و رسوائی پائے
مور نر دیکھنا بادشاہ عجم سے انعامات پائے اگر مورنی دیکھے تو عجمی عورت سے شادی کرے
مور ناچتے دیکھنا حصول دولت جاہ ومرتبہ ہو اگر مور بولتے دیکھے تو مصیبت آئے
موٹھ دیکھنا تنگ دستی و تہدستی میں مبتلا ہو
موزہ پہننا پردہ داری اور گھرداری سے تعبیر ہے عورت پائے
موتی یا مونگا پہننا خوبصورت اور دولت مند عورت سے شادی کرے
موتی و مونگا جمع کرنا مال ودولت بکثرت پائے سفید موتی دیکھنا فرزند سے تعبیر ہے
موتیوں کا بیوپار کرنا حسین عورتوں میں مشغول ہو دولت پیدا کرے
مولی دیکھنا یا کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو اگر بمعہ پتوں کے دیکھے تو کسی حد تک اچھا ہے
مونچھ دیکھنا شہرت اور نام و نمود کی خواہش کرے
مونچھیں لمبی دیکھنا بدعملیوں میں مشہور ہو عصیاں میں غرق ہو جائے
مونچھیں کترانا بد اعمالیوں سے توبہ کرے نیک و پارسا ہو
مونچھوں کو تاؤ دینا مغرور و متکبر ہو بےعزت و ذلیل ہو