Khwab Mein Safaid Moom Dekhne Ki Tabeer
موم سفید دیکھنا مال و نعمت پائے اگر موم بتی جلائے تو ہدایت و پاکیزگی پائے
موم سفید دیکھنا مال و نعمت پائے اگر موم بتی جلائے تو ہدایت و پاکیزگی پائے
موم زرد دیکھنا بیمار ہو نقصان اٹھائے موم سفید دیکھے تو رزق پاکیزہ پائے
مہمان نوازی کرنا باعث فرحت و رحمت ہے قوم وخاندان کا نگہبان و ہمدرد ہو
مہمانی پر جانا کسی ہمدرد عزیز سے منفعت حاصل ہو مالدار اور باعزت ہو
مہندی پاؤں کو لگانا دکھ دردو مصیبت سے رہائی پائے گھر بیٹھے دولت حاصل ہو
مہندی ہاتھوں کو لگانا مال ودولت پائے آرام وراحت سے زندگی بسر ہو
مہندی سے ہاتھ رنگے دیکھنا خویش و اقارب کا رازدار ہو مالدار ہو بے فکری سے عمر گزارے
میخ لوہے کی گاڑنا فرزند پیداہو ملازمت یا کاروبار میں ترقی پائے
میخ بنانا یا خریدنا کاروبار کی تلاش کرے اگر اکھاڑتے دیکھے تو ناکام رہے
میدہ دیکھنا یا خریدنا تجارت میں ترقی پائے آرام وراحت اٹھائے
میدہ چھاننا فلاسفر باریک بین اور نکتہ چین ہونے سے تعبیر ہے
میوہ کشمش کھانا یا خریدنا مال و منفعت اور خیر و برکت پائے
مینہ برستے دیکھنا خیرو برکت و رحمت کا موجب ہے خوشحال و آسائش پائے
مینار بنانا کسی دینی کام کی تعمیری و عملی کوشش کرے
مینار پر چڑھنا کاروبار میں دین و ہدایت علم و عزت اور شہرت میں یکتائے زمانہ ہو