مینار سے اترنا برسوں تعمیر قوم میں لگا رہے یعنی تمام عمر قومی خادم رہے
Author: Samia
مینار سے گرنا تنزل کا باعث ہےحقیر و ذلیل ہو
ماں باپ کو دیکھنا مشکلات پر قابو پائے پریشانی دور ہو حصول مقصد ہو
ماں بہن سے صحبت کرنا صلح رحمی مدد پائے ماں بہن مہربان ہو راحت پائے
ناپاک ہونا حرام کاری اور حیرانی پائے عاجز و بے کس ہو
ناچنا مرد کا غم و اندوہ اور بیہوودگی میں پڑے مصیبت پیش آئے
ناچنا عورتوں کا رسوائی وذلت اٹھائے اور بدنامی ہو
ناخن اتارنا بیماری اور تنگ دستی سے نجات پائے رزق اور دولت ملے
ناخن دراز دیکھنا تنگ دستی اور بیماری پائے تکلیف اٹھائے
نارنگی دیکھنا یا پانا اگر ایک یا دو پائے تو فرزند پیداہو فرحت پائے
نارنگیاں پانا اگر زیادہ پائے تو مال و دولت ہو آرام وراحت پائے
ناک لمبی دیکھنا درازی عمر اور ترقی کا باعث ہے
ناک سے خون بہنا مال حرام حاصل کرے اور ضائع جائے
ناک صاف کرنا دانش مند ہو روزی حلال ڈھونڈ کر کھائے
ناف دیکھنا عورت یا خادم پائے اگرناف صاف دیکھے تو آرام پائے