Khwab Mein Naaf Pr Baal Dekhne Ki Tabeer
ناف پر بال دیکھنا تنگی اور مصیبت پائے بیوی یاکنیز سے صدمہ پائے
ناف پر بال دیکھنا تنگی اور مصیبت پائے بیوی یاکنیز سے صدمہ پائے
نان دیکھنا دوستوں سے ملاقات ہو عمر دراز پائے
نان کھانا مال طیب پائے عیش و آرام حاصل ہو
نبض دیکھنا کسی کی امداد کرے اگر خود نبض دکھائے تو عارضہ جاتا رہے
نجاست دیکھنا مال حرام حاصل ہو و فکر دامن گیر ہو بے تدبیر ہو
نجوم سیکھنا بادشاہ کا مقرب ہو یا عہدہ جلیلہ پائے راحت حاصل ہو
نعل بندی دیکھنا دولت حاصل ہونے میں کوشش کرے کامیاب ہو
نعل گھوڑے کے لگنا بادشاہ وقت سے منفعت پائے
نعل گدھے کے لگنا کسی بزرگ دین سے فیض حاصل ہو آرام پائے
نعل اپنے جوتے کو لگانا سفر درپیش آئے فائدہ کثیر پائے
نقارہ بجانا شہرت اور رہبری سے تعبیر ہے دولت اور حکومت پائے
نقصان دیکھنا فکرمند بے چین رہے اور گھبراہٹ پائے
نکاح کرانا عورت سے عزت و شہرت کا باعث ہے دولت کثیر پائے
نکاح کرنا اگر عورت نکاح کراتی دیکھے تو مال کا نقصان ہو
نگینہ دیکھنا اگر بادشاہ دیکھے تو ملک فتح کرے عورت کے لئے شوہر ہے