Khwab Mein Anguthi Ka Nagina Dekhne Ki Tabeer
نگینہ انگوٹھی کا دیکھنا حکومت عیش وعشرت فرزند اور عورت پائے
نگینہ انگوٹھی کا دیکھنا حکومت عیش وعشرت فرزند اور عورت پائے
ندی کا دیکھنا تجارت و کاروبار میں ترقی پائے مراد پوری ہو
ندی میں نہانا بیماری سے شفا پائے دولت عزت راحت حاصل ہو
ندی میں گرنا تلاش روزی کے لیے کسی دوسرے ملک کا سفر کرے
نرگس کا پھول دیکھنا فرزند خوبصورت پیدا ہو یا حسینہ عورت ملے
نرگس کا پودا دیکھنا عورت حاملہ ہویا مسرت حاصل ہو
نرسنگھا دیکھنا منافقت اور جھوٹ سے تعبیر ہے
نرسنگھا بجانا منافق ہو کزب بیانی سے کام لے لوگوں میں نفاق پیدا کرے
نرسنگھا بجتے دیکھنا کسی منافق شخص سے واسطہ پڑے نقصان اٹھائے
نسوار لینا غم و اندوہ میں مبتلا ہو رنج و فکر پائے
نسوار خریدنا زکام اور بخار میں پڑے حیران و سرگرداں ہو
نسوارضائع کرنا بیماری سے نجات پائے دکھ درد دور ہوں
نشاستہ دیکھنا مال حلال وپاکیزہ پائے مگر محنت سے ہاتھ آئے
نشاستہ کھانا رنج و غم اور مصیبت میں گرفتار ہو
نشاستہ نکالنا محنت اور مشقت سے روزی کمائے پریشان رہے