نشہ شراب میں مست ہونا عیش و راحت اور آرام و چین نصیب ہو
Author: Samia
نل کا پانی دیکھنا ترقی کاروبار کی علامت ہے منفعت حاصل ہو
نماز پڑھنا اگر مشرق کی طرف منہ کر کے نماز پڑھے تو حج ادا کرے
نماز قبلہ رو پڑھنا دین اسلام میں ترقی کا باعث ہے
نماز میں امامت کرانا اپنے خاندان یا قوم پر سرداری پائے عزت حاصل ہو
نمدہ سفید پاکیزہ دیکھنا مال حلال حاصل کرے آرام وراحت پائے
نمدہ میلا خراب دیکھنا تکلیف میں پڑے اور دکھ اٹھائے
نمدے جمع کرنا بہت سا مال و متال حاصل کرے اگر گندہ اسٹاک دیکھے تو مصیبت آئے
نمدہ جلتے دیکھنا مال و دولت کے نقصان ہونے کا موجب ہے
نمک سفید کھانا نیک اور صالح عمل کرے دولت وحشمت پائے
نمک سیاہ کھانا فتنہ و فساد میں مبتلا ہو تکلیف پائے نقصان اٹھائے
نمکدان دیکھنا عورت حسینہ ہم صحبت ہو راحت و عزت پائے
نمک سرخ کھانا رنج وغم مال حرام دنگا وفساد اور تکلیف پائے
ننگا ہونا طالب دنیا ہونے کو موجب ہے رسوائی ہو
ننگا عورت کو دیکھنا مال بےاندازہ پائے جس کا شمار نہ ہو اور عزت حاصل کرے