Khwab Mein Ziada Admiyon Ko Nanga Dekhne Ki Tabeer
ننگے آدمی زیادہ دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے بروں کے لئے رسوائی کا باعث ہے
ننگے آدمی زیادہ دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے بروں کے لئے رسوائی کا باعث ہے
نوشادر کھانا غم و اندوہ سے تعبیر ہے اگر خریدے تو زیادہ تکلیف پائے
نوکر رکھنا عزت و مرتبہ حاصل ہونے کی علامت ہے
نوکر اپنے تئیں دیکھنا ذلت اٹھائے عاجز و مسکین ہو
نوکر بادشاہ کا ہونا بادشاہ سے ذلت اٹھائے مصیبت میں پڑے
نہانا صاف پانی سے رنج و غم سے نجات پائے بیماری سے شفایاب ہو قرضہ دار ہو
نہانا گندے پانی سے بیمار ہو مصیبت میں پھنسے تکلیف اور رنج اٹھائے
نہر بہتے دیکھنا حاکم وقت سے تعبیر ہے ملک کی آبادی کا باعث ہے
نہر میں نہانا بادشاہ وقت سے عہدہ پائے وزیر سفیر یا امیر ہو
نہر سے پانی پینا بادشاہ یا حاکم سے انعام پائے آسودہ حال ہو
نہر خشک دیکھنا کسی حاکم یا بادشاہ یا وزیر کے موقوف ہونے کی علامت ہے
نئی چیز دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے معلومات میں اضافہ ہو
نیازبو دیکھنا اگر سر سبز دیکھے تو فرزند پائے اگر خشک دیکھے تو اولاد نہ ہو
نیازبو سونگھنا اگر خشبودار ہو تو سعادت دارین حاصل ہو خوشخبری پائے
نیچے اترنا اگر آرام سے اترے تو کام کو دیر سے کرے کامیابی دیر سے ہو