Khwab Mein Neyola Pkarne Ki Tabeer
نیولا پکڑنا کسی سردار کی قرابت حاصل ہو اور عزت پائے
نیولا پکڑنا کسی سردار کی قرابت حاصل ہو اور عزت پائے
نیولے کو مارنا مفسدوں اور حاسدوں پر غالب آئے
نیولے اور سانپ کی لڑائی دیکھنا موجب خیرو برکت ہے دولت غیر معمولی ہاتھ آئے اور دشمنوں پر بھی غالب آئے عزت و سرداری ملے
نبی مرسل کو دیکھنا جوعنوان سے دیکھے ویسی ہی تعبیر پائے عفو تفصیر ہو راحت ودولت پائے
نارنج دیکھنا روزی حلال و اصلاح دین کی دلیل ہے مرتبہ بلند پائے
ناقہ خوش رو دیکھنا دولت کثیر پائے کاروبار میں ترقی ہو باکرہ عورت سے ہم بستر ہو
ناخن ٹوٹا ہوا دیکھنا ناکامی اور نامرادی کا موجب ہے عزیز کی دل شکنی کرے
نابزہ سے خون نکلنا پیٹ میں فرزند مر جائے یا بیماری کی تکلیف اٹھائے
نردبان دیکھنا بہتری کی علامت ہے ترقی دولت ہو
نردبان پر چڑھنا سفر پیش آئے دین کے کام مرتبہ پائے
نردبان سے اترنا سفر سے کامیاب واپس آئے خیرو برکت پائے
نعلین دیکھنا سفر پر جائے یا عورت سے شادی کرے باعث عزت و دولت ہو
نعمت پانا مال ودولت ملنے کی علامت ہے اگر بادشاہ دیکھے تو سلطنت وسیع ہو
نماز بے طہارت پڑھنا تردد اور حیرانی میں پڑے بے تدبیر ہو دلگیر ہو
نور آسمان پر دیکھنا دین و دنیا کی نعمتیں پائے عدل و انصاف و فراخی رزق ہو فرزند ہو