Khwab Mein Veerani Dekhne Ki Tabeer
ویرانی دیکھنا رنج و الم میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
ویرانی دیکھنا رنج و الم میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
والی بال کھیلنا ہاتھوں سے خوشی کا سامان پائے کاروبار میں ترقی ہو اگر فٹ بال کھیلے تو کاروبار میں دوڑ دھوپ اور مصروفیت پائے
دن کا درخت دیکھنا پچیدگی میں عمربسرہو حیران و پریشان رہے
وضو کرنا امانت دار ہونیکی پائے گناہوں سے توبہ کرے یا امانت دار کرے
وظیفہ پڑھنا نیک کام کی طرف رغبت کرے بیماری سے صحت پائے
ولایتی انجیر کھانا ہزار دینار یا درہم پائے باعث دولت وسعت ہو
وصیت کرنا اولاد اور خاندان کا ہمدرد اور جان نثار ہو عمر دراز پائے
وصیت نامہ لکھنا امام و پیشوا ہو دنیا میں حرمت پائے خلقت کا حاجت روا ہو گمراہوں کا راہنما ہو راہبری کرے
واویلا کرنا بدنامی کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے گمراہ ہو
ہوا میں اڑنا اگر آسمان کی طرف اڑتا دیکھے تو موت کا انتظار کرے
ہوا میں پرواز کرنا اگر زمین کی طرف اترتا دیکھے تو سفر درپیش آئے راحت و آرام پائے
ہوا تند چلتے دیکھنا مصیبت میں مبتلا ہو اگر ہوا تندو گرم چلتی دیکھے تو سخت انقلاب آئے
ہوا ٹھنڈی چلتے دیکھنا تکالیف سے نجات ملے باعث آرام وراحت ہے خوشخبری پائے
ہاتھ کشادہ دیکھنا سخاوت اختیار کرے ملنسار محبت سلوک اور پیار کرے
ہاتھ کٹا ہوا دیکھنا اگر دایاں ہاتھ کٹا دیکھے تو افلاس غربت تنگدستی پائے اور اگر بایاں ہاتھ کٹا دیکھے تو برادری خویش و اقارب سےجداہو مفارقت پائے