Khwab Mein Hazma Darust Dekhne Ki Tabeer
ہاضمہ درست دیکھنا مال حلال و طیب پائے نیک نام اور باعزت ہو
ہاضمہ درست دیکھنا مال حلال و طیب پائے نیک نام اور باعزت ہو
ہاکی کا خریدنا زراعت و صنعت میں کوشش کرے کاروبار میں دسترس ہو
ہاکی کھیلنا کاروبار اور رزق میں ترقی پائے مصروفیت عام ہو
ہاکی ٹوٹنا یا گم جانا دوست مددگار سے جدائی ہو اور نقصان پائے
ہالہ آفتاب دیکھنا دولت و عزت پائے دو دوستوں کا حلقہ اثر وسیع اقتدار پائے
ہالہ مہتاب دیکھنا دولت دین پائے بزرگی سے لوگوں میں ممتاز ہو اور فیض پہنچائے
ہتھیار پہننا اگر بلاوجہ پہنے تو بد نام ہو اگر ضرورت سے پہنے تو عزت وبزرگی پائے
ہتھیار اتارنا امن وچین پائے آرام وراحت حاصل ہو
ہتھیار ڈالنا ذلیل و خوار ہو بد نام ہو اور ناکامی و تنگ دستی میں مبتلا ہو
ہچکی آتے دیکھنا پرغضب ہونے اور گالی بکنے کی دلیل ہے اور بیمار ہوجائے
ہچکی بند ہونا مسکین طبع ہو زبان پر قابو پائے آرام حاصل ہو
ہد ہددیکھنا یا پکڑنا امارت حاصل ہو علم و حکمت اور منصب پائے
ہد ہد کا گوشت کھانا نیکی کی علامت ہے بزرگی پائے وزیر یا مشیر سلطنت ہو
ہد ہد کی آواز سننا خوشخبری پائے یا عورت حسینہ جمیلہ سے شادی کرے
ہڈی دیکھنا یا پانا حرام مال حاصل کرے باعث پریشانی ہے