Khwab Mein Hadi Pukhta Chusne Ki Tabeer
ہڈی پختہ چوسنا اگر مخ آئے تو اپنے مطلب میں کامیاب ہو اگر خالی ہو تو ناکام مشقت پائے
ہڈی پختہ چوسنا اگر مخ آئے تو اپنے مطلب میں کامیاب ہو اگر خالی ہو تو ناکام مشقت پائے
ہڈی چبانا محنت و مشقت زیادہ اٹھائے رزق حلال پائے
ہڈی پھینکنا مصیبت سے نجات پائے باعث آرام وراحت ہے
ہل چلانا کامیابی کی دلیل ہے رزق حلال وپاکیزہ ملے
ہل خریدنا یا لینا محنت و مشقت سے روزی حلال پائے
ہل ٹوٹا دیکھنا ناکامی اورتنگدستی کی علامت ہے
ہنڈولا جھولنا دنیا کے بے ہودہ کاموں میں مبتلا ہو دین سے گمراہ ہو
ہنٹر ہاتھ میں لینا ملازمت یا روزگار پائے کاروبار سے بہرہ ور ہو
ہنٹر مارنا بلا عذر مارے تو رشوت خور ظالم ہو اگر عذر پر مارے تو کامیابی و ترقی نصیب ہو
ہنٹر پھینکنا کاروبار میں مصروف ہو عہدے سے دستبردار ہو بزرگ و دیندار ہو
ہنسنا کھلکھلا کر غم و اندوہ سے تعبیر ہے فکر و اندیشہ میں مبتلا ہو
ہنسنا اتنا کے آنسو آئیں غم و اندوہ سے نجات پائے راحت و خوشی نصیب ہو
ہووج میں بیٹھنا عزت و مرتبہ پائے مبارک خواب ہے بزرگی اور راحت پائے
ہووج سے گرنا تنزل آئے گمراہ ہو اور بے عزت و ذلیل ہو
ہووج سے اترنا آرام وراحت حاصل ہو بے فکر ہو عیش وعشرت پائے