Khwab Mein Khud Ko Hijra Dekhne Ki Tabeer
ہیجڑا اپنے تئیں دیکھنا خوف ودہشت میں گرفتار ہو بزدلی کا شکار ہو
ہیجڑا اپنے تئیں دیکھنا خوف ودہشت میں گرفتار ہو بزدلی کا شکار ہو
ہیجڑا ناچتے دیکھنا برے کاموں میں پڑے بدنامی وناکامی اٹھائے
ہیجڑوں سے صحبت کرنا مفسدوں سے میل جول رکھنے سے گمراہ وبے دین ہو
ہنسلی دیکھنا عورت جمیلہ پائے باکرہ سے عقد ہو مباشرت سے لطف اٹھائے
ہاتھ دیکھنا برادریا شریک یا ہمدرد عورت پائے راحت و آرام پائے
ہاتھ اپنے بندھے دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے متقی وپرہیزگار ہو مالک سے ڈرے
ہاتھ دشمن کا چومنا رفع خصومت ونزاع ہو مسرت و راحت ہاتھ آئے
ہاتھ سے آسمان چھونا یا پکڑنا عزیز خلق وذی توقیر ہو کلام میں تاثیر ہو جو مہم پیش آئے وہ باآسانی حل ہوجائے عزت و مرتبہ بلند ہو
ہدیہ پسندیدہ دیکھنا عورت صاحب جمال ہویا فرزند با اقبال پیدا ہو شہرت پائے
ہدیہ دینا اگر لینے والا بزرگ و مشہور ہو تو عزت دولت و آرام پائے
ہدیہ پیر و مرشد کو دینا اپنے بزرگوں میں قدرومنزلت پائے یا اولیاء اللہ میں شامل ہو
ہدیہ ماں باپ کو دینا خاندان کی آنکھوں میں ممتاز ہو والدین جیسی عزت پائے
ہرن دیکھنا دختر نیک اختر پیدا ہو یا کنیز باکرہ پائے
ہرن پکڑنا دولت و بزرگی پائے عاشق ہو محبت میں گرفتار ہو
ہرن کا شکار کرنا حسینہ جمیلہ عورت کو حاصل کرے اور فائدہ اٹھائے