Khwab Mein Hiran Ka Gosht Khane Ki Tabeer
ہرن کا گوشت کھانا دولت عزت بزرگی ہنرمندی شہرت و آرام پائے
ہرن کا گوشت کھانا دولت عزت بزرگی ہنرمندی شہرت و آرام پائے
ہرن کی پوستین پہننا نیک خصال مگر متمول ہو دل کا سخی خداترس
ہلال (چاند)دیکھنا سرداری ملے یا فرزند پیداہو بادشاہ نیک ہو نیکی کی علامت ہے بشارت اور خوشخبری خوشحالی شادی اور کاروبار کی ترقی سے تعبیر ہے
یاقوت سرخ دیکھنا پاکیزہ حسینہ مگر بارعب پائے راحت حاصل ہو
یاقوت سبز دیکھنا نیک سیرت جمیلہ باوقار اور خوش اخلاق عورت پائے
یاقوت سوداگر دیکھے تجارت میں نفع کثیر پائے اور خوشحالی ہو
یاقوت بادشاہ دیکھے سلطنت میں ترقی ہو اور ہردلعزیز نیک سیرت ہو
یاقوت غریب دیکھے تنگدستی سے نجات پائے کاروبار میں ترقی ہو
یاقوت بیمار دیکھے تندرستی پائے صحت یاب ہو
یاقوت باکرہ دیکھے شوہر خوبصورت ونیک پائے جس سے فرزند ہو
یاقوت عورت دیکھے خوش جمال فرزند پائے جس سے فرزند ہو
یاقوت گم ہونا سب کے لیے باعث تنزل ہے فکر و اندیشہ حیرانی لاحق ہو
یاسمین دیکھنا اگر چنبیلی کا پودا دیکھے تو عزیز دوست یا بیوی سے جدائی ہو
یاسمین کے پھول توڑنا اگر مرد توڑے تو نقصان اٹھائے اگر عورت توڑے تو مرد سے ناچاکی ہو طلاق ہونے کی نشانی ہے
یاسمین گھر میں لانا خاندان کی تباہی کا باعث ہے اہل خانہ آباد ہوں