Khwab Mein Yasheb Dekhne Ki Tabeer
یشب دیکھنا کمینہ اور بدکار عورت پائے باعث پریشانی ھے
یشب دیکھنا کمینہ اور بدکار عورت پائے باعث پریشانی ھے
یشب کا نگینہ دیکھنا لڑکی بداخلاق پیدا ہو یا عورت بد خصلت پائے
یکہ پر سوار ہونا کسی دوست عزیز یا آشنا سے منفعت حاصل ہو
یکہ پر سے اترنا بزرگی پانے کی علامت ہے راحت و آرام پائے
یکہ بانی کرنا محنت و مشقت سے دولت کمائے مگر پریشان رہے
یکہ سے گرنا باعث تنزل ہے ذلت و خواری پائے
یخنی کھانا یا پینا موجب راحت ہے دولت رزق طاقت پائے خوشحال ہو
یومیہ پانا اگر اقسام طعام سے ہو نعمت و دولت پائے آرام اٹھائے
یعسوب دیکھنا اس مرد کی علامت ہے جو اپنے تئیں بزرگ سمجھے مگر قوم حقیر جانے
یخ دیکھنا باعث رنج ہے مگر آب یخ پیتےخوشی حاصل ہو اور مرتبہ جلیلہ پائے
سورۃ فاتحہ پڑھنا دشمنوں سے محفوظ رہے اور دین میں شاد ہو
سورۃ البقرہ پڑھنا اگر بیمار ہو تو شفا پائے غریب ہو تو نگر ہو جائے قید سے رہائی پائے اور غم سے نجات ملے
سورۃ آل عمران پڑھنا قرض سے خلاصی پائے لوگوں میں عزت و بزرگی حاصل ہو
سورۃ النساء پڑھنا اہل و عیال میں برکت ہو کاروبار میں ترقی پائے دشمن زیر ہو
سورۃ المائدہ پڑھنا دنیا میں عزت اور بزرگی حاصل ہو نیک انجام ہو