Khwab Mein Surah Al-An’am Parhne Ki Tabeer
سورۃ الانعام پڑھنا مویشی حاصل ہوں اور مال میں برکت ہو
سورۃ الانعام پڑھنا مویشی حاصل ہوں اور مال میں برکت ہو
سورۃ الاعراف پڑھنا لوگوں میں ہر دلعزیز ہو امانت دار ثابت ہو
سورۃ الانفال پڑھنا دنیا میں خیر و برکت حاصل کرے اپنوں سے فائدہ ہو
سورۃ التوبہ پڑھنا گناہوں سے توبہ کرے نیکی کی طرف راغب ہو
سورۃ یونس پڑھنا سحر اور جادو کا اثر نہ ہوگا بلکہ دشمنوں پر غالب ہو
سورۃ ہود پڑھنا زراعت کاشت دکانداری سے رزق حاصل ہو
سورۃ یوسف پڑھنا صادق القول راست گو اور امانت دار ثابت ہو
سورۃ الرعد پڑھنا کار خیر کرے اور اطاعت ایزدی اختیار کرے
سورۃ ابراہیم پڑھنا اعمال نیک و اطاعت الہی میں مصروف ہو خاتمہ باایمان ہو
سورۃ الحجر پڑھنا علم دین حاصل ہو اور علم اسلام کی اشاعت کرے
سورۃ النحل پڑھنا محنت و آفت دنیاوی سے محفوظ رہے زندگی آرام سے بسر ہو
سورۃ بنی اسرائیل پڑھنا دنیا میں عزت حاصل کرے نیک نام ہو
سورۃ کہف پڑھنا درازی عمر کی نشانی ہے اور دلی مراد حاصل کرے
سورۃ مریم پڑھنا سنت رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کی پابندی ثابت ہو دین میں کامل ہو
سورۃ طٰہ پڑھنا دشمن پر فتح حاصل کرے رنج سے آزاد ہو