سورۃ الانبیاء پڑھنا دنیا وعقبی (یعنی دونوں جہانوں) میں عزت حاصل کرے
Author: Samia
سورۃ الحج پڑھنا زاہدو متقی ہواور خادم دین ثابت ہو
سورۃ المومنون پڑھنا ایمان پر خاتمہ ہو عاقبت میں مرتبہ بلند ہو
سورۃ الفرقان پڑھنا راہ باطل سے پرہیز کرے صداقت اختیار کرے
سورۃ نور پڑھنا دل علم و عرفان سے معمور ہو حکمت و دانائی حاصل ہو
سورۃ الشعراء پڑھنا گناہوں سے نجات پائے توبہ قبول ہو
سورۃ ص پڑھنا دنیا میں صاحب مال و متاں اور دین میں بزرگ ہو
سورۃ النمل پڑھنا دولت دنیا نصیب ہو اور راحت ہاتھ آئے
سورۃ القصص پڑھنا ذکر حق میں مشغول رہ کر دنیا کی نعمتوں میں سرفراز ہو
سورۃ العنکبوت پڑھنا لوگوں میں دین اسلام کی اشاعت کرے
سورۃ الروم پڑھنا دین الٰہی میں جہاد کرنے کی کوشش کرے نیک انجام ہو
سورۃ السجدہ پڑھنا گناہ سے توبہ کرے سر بسجدہ اس دنیا سے رحلت کرے
سورۃ الاحزاب پڑھنا احکام الہی کی متابعت کرے پرہیزگار ہو اور خاتمہ بالخیر ہو
سورۃ السباء پڑھنا عابد و زاہد ہو پرہیزگاری اختیار کرے بزرگ دین ہو
سورۃ فاطر پڑھنا دنیا میں شاد کام ہو اور عاقبت بخیر ہو