Khwab Mein Surah Ya seen Parhne Ki Tabeer
سورۃ یسین پڑھنا دل میں رسول کی محبت قائم ہو نیک انجام ہو
سورۃ یسین پڑھنا دل میں رسول کی محبت قائم ہو نیک انجام ہو
سورۃ الصافات پڑھنا نیک راستہ پر چلے اور نیکی کی تلقین کرے
سورۃ الزمر پڑھنا دین میں ثابت قدم ہو سلامتی حاصل ہو راحت و آرام پائے
سورۃ مومن پڑھنا ایماندار ہو صاحب اخلاص ثابت ہو
سورۃ حم السجدہ پڑھنا دل وجان سے دین پر فریفتہ ہو نیک نام اور بزرگی حاصل کرے
سورۃ حم عسق پڑھنا عمر دراز ہو شادکام رہے رنج سے خلاصی پائے
سورۃ الزخرف پڑھنا عبادت الٰہی میں مصروف ہو دنیا سے بیگانہ رہے
سورۃ الدخان پڑھنا جھوٹ سے نفرت ہو سچائی کی طرف راغب ہو
سورۃ الجاثیہ پڑھنا گناہوں سے تائب ہو سچائی کی طرف راغب ہو
سورۃ الاحقاف پڑھنا والدین کا فرمانبردار ہو سعادت تمندی حاصل ہو
سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا دنیا میں خیر و برکت حاصل کرے عاشق رسول ہو حج کرے اور زیارت مدینہ منورہ نصیب ہو نیک انجام ہو
سورۃ الفتح پڑھنا فتح و نصرت حاصل کرے اقبال بلند ہو
سورۃ الحجرات پڑھنا گناہ سے بچے غیبت اور عیب جوئی سے پرہیز کرے
سورۃ ق پڑھنا کسب و ہنر سے فائدہ حاصل کرے
سورۃ الذاریات پڑھنا سخاوت کرے اور احسان سے لوگوں میں ہردلعزیز ہو