Khwab Surah At-Tur Parhne Ki Tabeer
سورۃ الطور پڑھنا دشمن پر غالب ہو بے فکری میں عمر بسر کرے
سورۃ الطور پڑھنا دشمن پر غالب ہو بے فکری میں عمر بسر کرے
سورۃ القمر پڑھنا سحر اور جادو کا اثر نہ ہو امان پائے
سورۃ الرحمن پڑھنا کزب وافترا جھوٹ اور بہتان سے پرہیز کرے
سورۃ الواقعہ پڑھنا اللہ تعالی کی عبادت میں مشغول ہو شرک سے پرہیز کرے
سورۃ الحدید پڑھنا اسلام کا خادم بننے کی نشانی ہے اور عزت پائے
سورۃ المجادلہ پڑھنا عورتوں کے جھگڑوں میں مصروف ہو پریشانی حاصل ہو
سورۃ الحشر پڑھنا دینداروں کی صحبت حاصل ہو آخرت کی فکر ہو
سورۃ ممتحنہ پڑھنا ایسی محنت و مشقت میں مبتلا ہو کہ اس میں جان بھی دے دے
سورۃ الصف پڑھنا راہ خدا میں جہاد کرے شہید یا غازی کا رتبہ حاصل ہو
سورۃ الجمعہ پڑھنا خیر و برکت حاصل کرے اور دین کا خادم ہو
سورۃ المنافقون پڑھنا منافق ثابت ہو ریا کارانہ عبادت کرے
سورۃ التغابن پڑھنا صدقہ و خیرات کا درجہ حاصل کرے
سورۃ طلاق پڑھنا حق و صداقت پر عامل ہو دین میں کامل ہو
سورۃ التحریم پڑھنا گھر میں نفاق پڑنے کا باعث ہے پریشانی میں مبتلا ہو
سورۃ ملک پڑھنا دنیا میں بزرگی کا شرف حاصل ہو علم دین بڑھے