حضرت غوث الاعظمؒ کو دیکھنا مرشد کامل ملے نیک راستہ اختیار کرے کسی بزرگ سے کچھ ملے دولت مند اور سخاوت اختیار کرے
Author: Samia
:پھٹکری کھانا .محبت الفت اور رواداری پیدا ہو کامیابی کا پیش خیمہ ہے
:پھٹکری چمکتے دیکھنا .کشائش رزق کا باعث ہے اور عزت پائے
:پھنسی پھوڑا دیکھنا .جسم پر زیادہ دیکھے تو مال و دولت جمع کرے
:پھوڑے سے خون نکلنا .جس قدر خون نکلتا دیکھے اسی قدر نقصان اٹھائے
:پھوڑے کو صاف کرنا .مال کی زکوۃ ادا کرے گناہوں سے تائب ہو
:پھول دیکھنا .فرزند ودوست ملے کم ہمت ہو مگر خوشی نصیب ہو
:پھول بے موسم دیکھنا .تکلیف اور پریشانی حاصل ہو
:پھول گلاب کا دیکھنا .لڑکا ذی وقار پیدا ہو اہل وعیال سے آرام پائے یا دختر بیاہ لائے
:پھول مرجھایا دیکھنا .فرزند یا کسی عزیز کی موت واقع ہو دُکھ و تکلیف پائے
:پہلوان بنے دیکھنا .اگر بادشاہ خود کو پہلوان بنا دیکھے تو قوت عظمت سلطنت زیادہ ہو
:پہلوان اپنے تیئں دیکھنا اگرعالم خود کو پہلوان دیکھے تو عالم بے بدل ہدایت شغل ہو اگر سوداگر دیکھے تجارت میں ترقی حاصل ہو عام لوگ…
:پیشانی دیکھنا .فرزند ارجمند پیدا ہو نیک اور باتوقیر ہو بزرگی و تونگری پائے
:پیشانی کشادہ دیکھنا .سخاوت اختیار کرے متقی و پرہیزگار ہو عزت ومرتبہ پائے
:پیشانی تنگ و کوتاہ دیکھنا .بےعزت و بےآبرو ہو حاسد بخیل ہوں پیشہ رزیل ہو .سخاوت اختیار کرے متقی و پرہیزگار ہو عزت ومرتبہ پائے