Khwab Mein Peekan Dekhna
:پیکان دیکھنا .بگڑا ہوا کام درست ہوجائے
:پیکان دیکھنا .بگڑا ہوا کام درست ہوجائے
:پیکان فولاد کا دیکھنا .باعث عزت و بلندی مرتبہ ہے حوصلہ و عالی ہمت پائے
:پیکان پرانا یا شکستہ دیکھنا .باعث تنزیل وپریشانی ہے
:پیمانہ دیکھنا .راستی اور انصاف اختیار کرے عادل و منصف ہو
:پیمانہ ٹوٹا دیکھنا .جھوٹ وفریب کی طرف راغب ہو پریشانی اٹھائے
:پیالہ شیروشربت کا پینا .عورت نیک کردار خدمت گار خوش اطوار حاصل ہو خیر و برکت پائے
:پنیر کھاتے دیکھنا .سفر میں محنت و مشقت سے مال ودولت ملنے پر مبنی ہے
:پودینہ سبز کھاتے دیکھنا .راحت پائے اور دیندار وپرہیزگار ہو
:پودینہ خشک دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو بے قرار بے مددگار ہو
الْبَصِيرُ خوب دیکھنے والا خاصیت صفائی بصیرت و توفیق کے لیے بعد نماز جمعہ کے سو مرتبہ پڑھنے سے بصیرت میں صفائی اور نیک اعمال کی توفیق ہوگی
:پیٹ انتڑیوں سے خالی دیکھنا .اقارب سے مفارقت اوردوست سے مہاجر ہو مالال بشدت ہو
:پیٹ حد سے بڑھا دیکھنا .مال حرام پائے ظلم وستم اختیار کرے اور رشوت وسود کھائے
:پیٹ پر بال دیکھنا .خواہشات نفسانی حاصل ہوں دین سے نفرت اور دنیا سے پیار ہو
:پیٹ ہموار دیکھنا .نیک بختی کی دلیل ہے مال حلال پائے عزت و بزرگی ملے
:پیٹھ دیکھنا .معین و مددگار غیب سے پیداہو اور فرخت سوا ہو