الْعَظِيمُ بہت عظمت والا خاصیت عزت اور شفا کےلیے بکثرت پڑھنے سے عزت اور ہر مرض سے شفا نصیب ہو گی
Author: Samia
الْغَفُورُ خوب بخش دینے والا خاصیت بخار کے لئے بخار والے کو تین بار لکھ کر باندھ دیا جائے تو بخار جاتا رہے گا
الشَّكُورُ قدر دان خاصیت ضیق النفس و تعب و ضعف بصر کے لیے جس کو ضیق النفس یا تھکاوٹ یا گرانی اعضاء ہو تو اس کو…
الْعَلِيُّ بلندی والا خاصیت بچے کے جو ان ہونے مسافر کی سلامتی اور تونگری کے لیے اگر لکھ کر بچے کے باندھ دیا جائے تو بچہ…
الْكَبِيرُ بہت بڑا خاصیت علم ومعرفت کی ترقی اور میاں بیوی سے محبت کے لئے بکثرت پڑھنے سے باب علم و معرفت کشادہ ہوں گے اور…
الْحَفِيظُ حفاظت کرنے والا خاصیت خوف سے محفوظ رہنے کے لیے اس کا ذکر کرنے والا یا لکھ کر پاس رکھنے والا ہر خوف سے محفوظ…
المُقيِت روزی پہنچانے والا خاصیت حصول قوت و دفع و حشت اگر روزہ دار اس کو مٹی پر پڑھ کر یا لکھ کر اس کو تر…
الْحسِيبُ کفایت کرنے والا خاصیت سہولت حساب و امن از قرابت کے لیے اگر کسی سے سخت حساب کا اندیشہ ہو یا کسی بھائی برادری سے…
الْجَلِيلُ بزرگی والا خاصیت قدر و منزلت کے لیے اس کو بکثرت پڑھنے سے یا مشک و زعفران سے لکھ کر پاس رکھنے سے قدرومنزلت زیادہ…
الْكَرِيمُ عزت والا خاصیت اکرام عزت کے لیے سوتے وقت بکثرت پڑھنے سے لوگوں کے دل میں اس کا اکرام واقع ہوگا
الرَّقِيبُ نگہبان خاصیت حفظ مال و عیان ودستیابی گم شدہ و حفظ اسقاط حمل و امن اہل سفر کے لیے اس کے ذکر کرنے سے مال…
الْمُجِيبُ قبول کرنے والا خاصیت قبولیت دعا غنا و فراخ حوصلگی کے لئے دعا کے ساتھ اس کو پڑھنا موجب قبولیت دعا ہے
الْوَاسِعُ کشائش والا خاصیت مصیبتوں سے چھٹکارہ اور علم کی زیادتی کے لیے بکثرت پڑھنے سے غنا ظاہری و باطنی حاصل ہوگا اور فراخ حوصلگی و…
الْحَكِيمُ حکمت والا خاصیت دفع مصائب و کشادگی علم بکثرت ذکر کرنے سے مصائب دفع ہوں گے اور دروازہ علم و حکمت کشادہ ہوگا
الْوَدُودُ محبت کرنے والا خاصیت تسخیر زوجہ کے لیے اگر کھانے پر ایک ہزار بار پڑھ کر بیوی کے ساتھ کھانا کھائے تو وہ محب اور…