Surah Al-Ma’idah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ المائدہ جو شخص اس سورۃ کو روزانہ پڑھے گا وہ قحط اور فاقہ سے محفوظ رہے گا اور غیب سے اس کی روزی کا انتظام ہو جایا کرے گا اس سورہ کو لکھ کر اور دھو کر استسقاء کے مریض کو پلا دیں تو آرام ہو جائے گا

Surah Al-An’am Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الانعام اس کے پڑھنے سے ہر طرح کی مشکل آسان ہو جاتی ہے کہا گیا ہے کہ مشکل دور ہونے کے لئے ایک بیٹھک میں اس کو اکتالیس بار پڑھو

Surah Al-A’raf Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الاعراف تین بار پڑھ کر حاکم کے پاس جاؤ حاکم مہربان ہوجائے گا اور روزانہ اس کی تلاوت کرنے سے ہر آفت سے محفوظ رہو گے

Surah At-Tawbah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ التوبہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر حاکم کے سامنے جاؤ وہ نرمی سے پیش آئے گا اس کا نقش مال و اسباب میں رکھو برکت ہوگی

Surah Yusuf Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ یوسف حفظ قرآن کی سہولت کے لئے پہلے سورہ یوسف یاد کر لو تو اس کی برکت سے پورا قرآن مجید حفظ کرنا آسان ہو جائے گا جو شخص عہدہ سے معزول ہو گیا ہو وہ اس سورۃ کو تیرہ بار پڑھے تو وہ اپنے عہدے پر بحال ہو جائے گا مفلس آدمی … Read more

Surah Ar-Ra’d Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الرعد جس گھر کے کاروبار کا فروغ اور جس باغ اور کھیت کی پیداوار کی ترقی منظور ہو تو اس کے چاروں کونوں پر اس سورہ کی ابتدائی آیات لقوم یتفکرون تک لکھ کر دفن کر دو لیکن دفن اس طرح کرو کےتعویز کو ہانڈی میں رکھ کر اور ہانڈی کے منہ کو … Read more

Surah Ibraheem Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ ابراہیم جو شخص جادو کے زورسے نہ مرد بنا دیا گیا ہو تو وہ روزانہ تین بار اس سورت کو پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ جادو دفع ہو جائے گا اور نامردی دور ہوجائے گی

Surah Al-Hijr Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الحجر اس سورۃ کو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہو گا اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی

Surah An-Nahl Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ النحل اگر اس کو لکھ کر دشمن کے مکان میں دفن کر دیں تو گھر ویران ہوجائے گا کھیت اور باغ میں دفن کر دیں تو ستیاناس ہو جائے گا لیکن یہ اسی دشمن کے لئے کرنا جائز ہے جس کو تباہ کرنے کے لئے شریعت اجازت دے

Surah Al-Isra Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ بنی اسرائیل اگر کوئی لڑکا کند دماغ یا توتلا ہو تو اس سورۃ کو مشک و زعفران سے لکھ کر پانی میں حل کرکے پلاؤ انشاءاللہ دماغ کھل جائے گا اور لڑکا فصیح زبان والا ہو جائے گا

Surah Maryam Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ مریم پریشان حال آدمی سات بار پڑھے تو غنی ہو جائے گا اور اس کو لکھ کر پینا تمام آفتوں سے بچنے کا تعویذ ہے باغ اور کھیت میں اس کا پانی ڈال دو تو پیداوار بڑھ جائے گی