Khwab Mein Topi Dekhna
:ٹوپی دیکھنا باعث عزت وناموس ہے جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کے مطابق تعبیر ہے یعنی اگر جناح کیپ دیکھے تو مسلم لیگ کا لیڈر ہو
:ٹوپی دیکھنا باعث عزت وناموس ہے جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کے مطابق تعبیر ہے یعنی اگر جناح کیپ دیکھے تو مسلم لیگ کا لیڈر ہو
خواص سورۃ فاطر اگر اسے روزانہ بلاناغہ باوضو پڑھا جائے تو روح میں بڑی طاقت اور بلند پروازی آجائے گی اور غیبی نعمتوں کے ملنے کا انتظام ہو جائے گا
خواص سورۃ یسین کسی مردہ پر اس کو پڑھا جائے تو اس کو راحت ملتی ہے جو شخص ہر جمعہ کو اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کی زیارت کے لئے ان کی قبر پر جائے اور سورۃ یسین پڑھے تو ان کے اتنے گناہ بخش دیئے جائیں گے جتنے اس سورۃ میں حرف…
خواص سورۃ الصافات جس مکان میں جن رہتے ہوں وہاں اس سورہ کو لکھ کر صندوق میں رکھ کر تالا لگا دیں انشا اللہ جن کوئی ضرر نہ پہنچا سکیں گے
خواص سورۃ ص نظر بد کو دفع کرنے کے لیے سات بار اس سورۃ کو پڑھ کر دم کریں
خواص سورۃ الزمر اس کو روزانہ سات بار پڑھنے سے عزت اور دولت غیب سے ملتی ہے
خواص سورۃ مومن جسے پھوڑے نکلتے ہوں وہ روزانہ اس سورہ کو ایک بار پڑھ لیا کرے اور اگر اس سورہ کو لکھ کر دکان میں آویزاں کریں تو خریدار بکثرت آئیں
خواص سورۃ السجدہ جس کی آنکھوں میں کوئی عارضہ ہو وہ اس سورہ کو لکھ کر پاک صاف پانی میں دھوئے اور آنکھوں میں لگائے انشاءاللہ شفا ہوگی
خواص سورۃ الزخرف اس کو سات بار روزانہ پڑھنے سے تمام حاجتیں پوری ہوتی ہیں اور اس کا تعویذ تمام امراض کے لیے شفا ہے
خواص سورۃ الدخان کوئی مشکل درپیش ہوتو اس کو سات بار پڑھیں اول و آخر گیارہ بار درود شریف بھی پڑھ لیں
خواص سورۃ الجاثیہ جو شخص جان کنی کے عالم میں ہو اس پر اس سورہ کو پڑھ کر دم کرو انشااللہ سکرات کی سختی سے نجات پاجائے گا اور خاتمہ بالخیر ہو گا
خواص سورۃ الاحقاف اس کا دم کیا ہوا پانی آسیب والے کے لیے بہت فائدہ مند ہے
خواص سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو آب زمزم میں مشک و زعفران حل کرکے لکھو اور پیؤ عزت وعظمت ملے گی اور طرح طرح کی بیماریوں سے شفا حاصل ہوگی
خواص سورۃ الفتح دشمنوں پر فتح پانے کے لیے اس کو 21مرتبہ پڑھو اگر رمضان کا چاند دیکھ کر اس کے سامنے پڑھا جائے تو انشاءاللہ سال بھر میں امن رہے گا
خواص سورۃ الحجرات محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ایمان کی سلامتی اور گھر میں خیروبرکت کے لیے اس کو اکتالیس بار پڑھ کر دعا مانگو اور پانی پر دم کرکے پی لو