Surah Al-Haqqah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الحاقۃ پانی پر دم کرکے آسیب زدہ کو پلاؤ جو بچہ زیادہ روتا ہو اس کو بھی پلاؤ جب بچہ پیدا ہو تو نہلانے کے بعد اس کا پڑھا ہوا پانی بچے کے منہ پر مل دو تو بچہ انشاءاللہ ذہین ہو گا

Surah Al-Qiyamah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ قیمہ اس کو پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینے سے قلب میں نرمی اور رقت پیدا ہوجاتی ہے اور روزانہ پڑھنے سے قبولیت حاصل ہوتی ہے

Surah Al Dahr Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الدہر اس کو بکثرت پڑھنے سے علم و حکمت کی باتیں زبان پر جاری ہو جاتی ہیں اور 75 بار پڑھنے سے روزی میں برکت ہوتی ہے

Surah An-Naba’ Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ النباء اس کو پڑھنے سے ضعف بصر کی شکایت دور ہو جاتی ہے اور پانی دم کر کے آنکھوں میں لگانا بھی مفید ہے حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو شخص عصر کے بعد اس سورہ کو پانچ مرتبہ پڑھے گا وہ اسیر عشق الٰہی ہو جائے … Read more